اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

غازی علم الدین شہید کاآج یومِ شہادت

لاہور(نبیل رشید)غازی علم دین شہیدؒ کا 88 واں یوم شہادت آج31 اکتوبرکو عقیدت واحترام کیساتھ منایاجائیگا انہوں نے ایک گستاخ رسول راجپال کوجہنم رسیدکیا تھا، عاشق رسولﷺ غازی علم دین شہیدؒکے یوم شہادت کے موقع پرملک بھرمیں سیمینارز،قرآن خوانی اوردیگرتقریبات کا اہتمام بھی کیاجائے گا۔