اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ملکی معیشت کی بہتری ہو گی یا پھر عوام کی, ٹیکس لگیں گے یا نہیں

اسلام آباد : حکومت کاروبار کے استحکام، درآمدات، زراعت اور صنعتی شعبے کی بہتری کے لئے کل منی بجٹ پیش کرےگی ۔مالی سال 2019 کے ساتویں مہینے میں حکومت کی جانب سے تیسری مرتبہ منی بجٹ 23 جنوری پیش کیا جائے گا۔بجٹ پیش کرنے کا مقصد آمدنی کا خسارہ کم کرنے کے ساتھ ملک میں کاروبار کرنے کا طریقہ کار آسان بنانا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بل میں کاروباری ماحول، مینو فیکچرنگ اور برآمدات کے لئے مراعات شامل ہیں مگر کچھ ایسے سیکٹر ہیں جہاں پر ٹیکسز عائد کیے جانے کا امکان ہے جن میںٹیلی کام سیکٹر ، پری پیڈ کارڈ ، 1800 سی سی درآمدی گاڑی پر ، پالتو جانوروں کی امپورٹڈ خوراک پر ، سگریٹ پر ا،امپورٹڈ برانڈ کپڑے، جوتے، جیکٹس، بریف کیس مہنگے پر ٹیکسز عائد ہونے کا امکان ہے۔امپورٹڈ برانڈ پرس، بٹوے، بیلٹس ،امپورٹڈ باتھ روم فٹنگز، ٹائیلز، فانوس اور متعلقہ سامان بھی مہنگا ہوسکتا ہے۔ ذرائع ایف بی آر