اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع بھر میں ریلیاں اور جلسے ۔ ۔ ۔ !

گجرات(نیوز الرٹ)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ضلع گجرات کے مختلف شہروں میں ریلیاں ، جلسے اور تقریبات منعقد ہوئیں۔کھاریاں، سرائے عالمگیر ، لالہ موسیٰ اور گجرات میں شہریوں نے جلسوس نکال کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا اور انڈین فورسز کی نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔مقررین نے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی۔