اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا بین الااضلاعی گینگ کا سرغنہ پاکپتن سے گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم پولیس کانسٹیبل ہے

غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا بین الااضلاعی گینگ کا سرغنہ پاکپتن سے گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم پولیس کانسٹیبل ہے ..پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عمران پولیس اہلکار ہے اور خوبرولڑکیوں کی لوگوں سے پہلے دوستیاں کرواتا پھر مختلف مقامات پر ملاقاتیں کروا کر ان کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا لیتا جس کے بعد ان لوگوں سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرتا تھا،اور آخری شکار پاکپتن کے علاقہ عارفوالا کا رہائشی مظہربنا جس کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کا جوڈیشیل ریمانڈ لے لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔۔۔