اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعظم آج پلانٹ فور پاکستان مہم کا آغاز کریں گے

‏وزیر اعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب کے علاقہ ہیڈ بلوکی کے قریب پلانٹ فار پاکستان مہم کا آغاز کریں گے.وزیر اعلیٰ پنجاب اور وفاقی و صوبائی وزراء بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے‏وزیر اعظم قبضہ گروپوں سے واگزار کروائی گئی قریب 15 سو ایکڑ پر لگائے جانے والے جنگل میں پودا لگائیں گے درخت لگانے کی اس خصوصی مہم کا آغاز کریں گے ، تقریب کے دوران مختلف تعلیمی اداروں کے 25 سو طلباء بھی 10 ہزار پودے لگائیں گے‏درخت لگانے کی قومی مہم کے افتتاح کے بعد وزیر اعظم عمران خان عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ہیڈ بلوکی کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں