اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پنڈدانخان میں گارمنٹس کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی

۔ریسکیو ٹیمیں اور مقامی لوگ آگ بجانے میں مصروف۔۔۔آگ کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ساتھ والی دکانوں سے سامان اٹھا لیا گیا۔آگ کی شدت انتہائی زیادہ ہونے کے باعث لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔آگ لگنے کی وجوہات تاخال وضع نہ ہو سکیں۔۔ انتظامیہ اور مقامی پولیس نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر جانچ پڑتال شروع کر دی ہے۔۔

نجف شہزاد۔۔نیوز الرٹ۔۔۔جہلم