اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,767FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ساتویں عالمی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم پاکستان ایک روزہ دورہ پر آج کودبئی روانہ ہونگے۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کودبئی کیلیے روانہ ہونگے۔وزیراعظم عمران خان اجلاس سے اپنے کلیدی خطاب میں مستحکم اورخوشحال پاکستان کے لیے اپنے وژن کواجاگر اورملکی معیشت کے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر برائے میری ٹائم امور اور معاون خصوصی برائے تجارت بھی انکے ہمراہ ہون گے۔