اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارتی فورسز کی کارروائی میں5کشمیری شہید

سرینگر میں بھارتی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں مزید 5 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق تینوں کشمیریوں کو کلگام کے علاقے میں سرچ آپریشن کےنام پرنشانہ بنایاگیابھارتی فورسز کی نہتےکشمیریوں پرپیلٹ گن اورآنسوگیس کی شیلنگ جاری ہےجس کے نتیجے میں 12 کشمیری زخمی ہوگئے۔نہتے کشمیریوں کا بھارتی بربریت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق مشترکہ حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں کل مقبول بٹ کی برسی پر مکمل ہڑتال کی جائے گی