پنجاب پولیس میری پولیس
RPOگوجرانولہ طارق عباس قریشی اور DPOگجرات سید علی محسن کی ہدایت پر گوجرانوالہ ریجن میں میڑک تک کے سٹوڈنٹ کے درمیان مضمون :
پنجاب پولیس میری پولیس : مقابلہ کروایا گیا۔جس میں فرسٹ آنے والے سٹوڈنٹ کو 1 لاکھ روپے اور سیکنڈ آنے والے سٹوڈنٹ کو 50ہزار روپے جبکہ تھرڈ آنے والے سٹوڈنٹ کو 30ہزار روپے تک کا انعام دیا دیا گیا،اس سلسلےمیں گورنمٹ ماڈل ہ ہائی سکول سرائےعالمگیر میں مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل بھرسے بچوں اور بچیوں نے حصہ لیاایس ایچ او سٹی سرائے عالمگیر نے میڈیا سے گفتگو بھی کی ۔
سرائےعالمگیر پنجاب پولیس میری پولیس کے موضوع پرسٹوڈنٹس کے درمیان مضمون نویسی کا مقابلہ،مزید جانئے صغیراحمد راٹھور کی رپورٹ میں۔۔
Gepostet von News Alert Gujrat am Dienstag, 19. Februar 2019