سر خی پوڈر لالی مل جائے مفت ،تو بات بن جاتی ہے

گجرات( سید عابد علی)

نرالے حسن کو نکھارنے کے لئے گجرات کے مقامی میرج ہال میں ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں 12 ماڈلز نے حصہ لیا ۔
ایک روزہ اس تقریب میں بیوٹیشن نے مقابلے میں 12 ماڈلز کو تیار کیا جوکہ ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔۔
ورکشاپ میں میک اپ/ ہیرکٹنگ/ برائیڈل میک اپ /کا عملی مظاہرہ کیا گیا ۔
جس میں بیوٹیشن نے جدید طریقے سے حسن کو نکھارنے کیلئے اپنے فن کو پیش کیا۔۔
حسن کے لیے فکر. مند رہنے والی خواتین کہتی ہیں کہ ٹپ ٹاپ رہنے کے لیے جتنا کھانا ضروری ہے /اتنا ہی میک اپ ۔
ورکشاپ میں کیٹ واک کا بھی اہتمام بھی کیا گیا ۔جس میں ماڈلز نے جلوے بکھیرے ۔۔ماڈلز کے جلوے دیکھ کر ہال میں بیٹھی خواتین لطف اندوز ہوتی رہیں اور ماڈلز کے ساتھ سلفیاں بھی بنائیں۔۔۔
اس موقع پر منتظمین اور شرکا ء نے اس تقریب کو سراہہ اور کہا کہ اس طرح کی تقاریب ہوتی رہنی چاہئئے

سر خی پوڈر لالی مل جائے مفت ،تو بات بن جاتی ہے

سر خی پوڈر لالی مل جائے مفت ،تو بات بن جاتی ہے نرالے حسن کو نکھارنے کے لئے گجرات کے مقامی میرج ہال میں ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیامزید جاننے کیلئے دیکھئے سید عابد علی کی رپورٹ

Gepostet von News Alert Gujrat am Samstag, 23. Februar 2019