اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حملہ آور ایک ہی تھا

نیوزی لینڈ کی پولیس نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملے برینٹن ٹیرنٹ نے اکیلے ہی کیے تھے۔ جمعے کے دن ہوئے ان حملوں میں ہلاک شدگان کی تعداد اب پچاس ہو گئی ہے۔ زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی پچاس ہی ہے، جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کمشنر مائیک بش نے اتوار کو بتایا کہ ابتدائی چھان بین سے واضح ہوا ہے کہ یہ ایک ہی حملہ آور کی کارروائی تھی تاہم دیگر امکانات کو رد نہیں کیا جا رہا۔ ادھر وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ ہلاک شدگان کی تدفین کی کے لیے حکومت امداد فراہم کرے گی اور لواحقین کو زرتلافی بھی ادا کیا جائے گا۔

Christians say a prayer for the victims of a shooting outside Al Noor mosque in Christchurch, New Zealand, March 17, 2019. REUTERS/Edgar Su