اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں نامعلوم کارسواروں کی فائرنگ ،دو افراد جاں بحق

کھاریاں (تنویر نقوی )
سیشن کورٹ کھاریاں پیشی پر آیا نوجوان اور راہگیر نامعلوم کارسواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت امجد ولد عدالت کے نام سے ہوئی جو کہ پھالیہ کا رہائشی تھا جبکہ راہگیر انور لاہور کا رہائشی تھا۔فائرنگ کے نتیجے میںدو افرادشدید زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے تعاقب میںتھا نہ گلیانہ کےعلاقہ پنجن کسانہ میں پولیس مقابلہ کے نتیجے میں حملہ آوروں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔۔کھاریاں پولیس کے مطابق حملہ آور کھاریاں جی ٹی روڈ پر فائرنگ کر کے فرار ہورہے تھے۔عینی شاہدین کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے تاہم اصل حقائق پولیس تفتیش کے بعد ہی سامنے آئیں گئے

سیشن کورٹ کھاریاں پیشی پر آیا نوجوان نا معلوم کارسواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ۔۔۔U

سیشن کورٹ کھاریاں پیشی پر آیا نوجوان نا معلوم کارسواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ۔ پولیس کا حملہ آوروں کےتعاقب میں مقابلہ دوچار#Newsalert #Breakingnews #KharianMurder

Gepostet von News Alert Gujrat am Donnerstag, 28. März 2019