اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سوراسی نیو مری میں گرین اینڈکلین پروگرام کا انعقاد

( راولپنڈی) عامرعباسی
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سوراسی نیو مری میں گرین اینڈکلین پنجاب کے تحت خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا
جس میں سکول کے بچوں اور اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی اس سلسلے میں ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا ۔
اس موقع پر بچوں نے بینر اور پلے کارڈ  اٹھا ئے ہوئے تھے جن پر صفائی کے متعلق آگاہی کے حوالے سے لکھا گیا تھا۔
اس موقع پر بچوں سے خطاب کرتے ہوئےسکول کی پرنسپل نے کہا کہ ایک صحت مند معاشرہ ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہوسکتا ہے بچوں کو چاہیےکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں ، بعدازاں خصوصی ہینڈ واش پروگرام کے تحت بچوں کو  ہاتھ دلوانے کی ترغیب بھی دی گئی۔ اور گرین پنجاب پروگرام کے تحت پودے لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح بھی کیا گیا

U…گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سوراسی نیو مری میں گرین اینڈکلین پنجاب کے تحت خصوصی پروگرام کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سوراسی نیو مری میں گرین اینڈکلین پنجاب کے تحت خصوصی پروگرام کا انعقاد,تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Murree #Rawalpindi

Gepostet von News Alert am Donnerstag, 28. März 2019