اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,656FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دولت نگر میں تھانہ کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیادرکھ دیا گیا۔

توصیف احمد۔(دولت نگر)
دولت نگر میں تھانہ کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیادرکھ دیا گیا۔ آرپی او گجرانوالہ طارق عباس قریشی نے اپنے دست مبارک سے دولت نگر تھانے کی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھا۔۔ اس موقعہ پر ڈی پی او گجرات سید علی محسن ، چوہدری شجاعت نواز اجنالہ چوہدری عبداللہ یوسف سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں آر پی او گجرانوالہ طارق عباس قریشی نے حاجی نزیر احمد چیئرمین دولت نگر کا پولیس اسٹیشن دولت نگر کو چار کنال زمین تھانہ کے لیے دینے پر شکریہ ادا کیا ۔

دولت نگر میں تھانہ کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیادرکھ دیا گیا۔۔۔U

دولت نگر میں تھانہ کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیادرکھ دیا گیا،تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں #Newsalert #Breakingnews #Gujrat

Gepostet von News Alert Gujrat am Donnerstag, 28. März 2019