اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لالہ موسیٰ پریس کلب کابینہ کا اعلان

لالہ موسیٰ( شاہد رضوان)
مہر ظفر اقبال ظفرصدر پریس کلب لالہ موسیٰ،مہر الیاس قادری جنرل سیکرٹری اور افضال گھمن فنانس سیکرٹری نے باہمی مشاورت سے پریس کلب لالہ موسیٰ کی کابینہ کا اعلان کر دیا جس میں افتخار احمد زرگر سرپرست اعلیٰ،چیئر مین فرحان لطیف،مرزا فرحان بیگ وائس چیئرمین ،ڈاکٹر عبدالمنان بٹ سینئر نائب صدر،سید علی فرقان کاظمی نائب صدر،نوید کھوکھر ایڈیشنل سیکرٹری، عنصر محمود سیکرٹری تقریبات اور حمزہ ساجد کو انفارمیشن سیکرٹری، مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر ذوالفقار احمد چیئرمین سپریم کونسل اور ممبران سپریم کونسل میں ناصر محمود ناصر،چوہدری حامد اشرفی شامل ہیں ممبران میں چوہدری محمد سرور،حاجی عبدالغفار،نصراللہ مجید،افضال طاہر،حنیف بٹ ،ملک اسد،فیصل شہزاد ،عثمان طارق ،ڈاکٹر شہزاد سلیم،ڈاکٹر جمال الدین، عبدالرحمن طارق شامل ہیں