اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

یورپ کی دیواروں پر پاکستانی ٹرک آرٹ ہسپانوی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

یورپ(زاہد مصطفیٰ سے)
ٹرک آرٹ دنیا بھر میں پاکستان کا خوبصورت تعارف ہے۔ آرٹسٹ کے ہاتھوں کا کمال اور شوخ رنگوں کا استعمال پھول پتی کے منفرد آرٹ کو تشکیل دیتا ہے۔ بارسلونا کے سکولوں میں ٹرک آرٹ کے دلکش رنگوں کا اہتمام کیا گیا جو ناصرف مقامی ہسپانوی لوگوں کی توجہ کا محور بنی بلکہ محب وطن پاکستانیوں کو وطن عزیز کی خوبصورت یادوں میں گم ہو جانے پر مجبور کرتی رہی۔ یورپ کی ٹرک آرٹ ٹیم نے بارسلونا کے دورہ پرسپین میں ٹرک آرٹ کے کلچر کو سراہا۔اسی سلسلے میں بارسلونا میں کاسہ ایشیا اور سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا ۔ جس میں سفیر پاکستان خیام اکبر ۔ قونصل جنرل بارسلونا آف پاکستان عمران علی چوہدری ، ترکی کے قونصل جنرل اور کئی اہم شخصیات نے بھی شرکت کی اور یورپ میں خوبصورت ٹرک آرٹ کلچر کو سراہا۔۔

یورپ کی دیواروں پر پاکستانی ٹرک آرٹ ہسپانوی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا….U

یورپ کی دیواروں پر پاکستانی ٹرک آرٹ ہسپانوی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ،انگریز سیلفیاں بنا بنا کر دیوانے ہو گئے،تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Europe #Pakistan #TruckArt

Gepostet von News Alert am Sonntag, 5. Mai 2019