اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آرمی چیف سےافغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائز کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن واسحتکام پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائز حمد اللہ محب کے درمیان ملاقات میں افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک افغان بارڈر مینجمنٹ کے امور اور افغان مصالحتی عمل کے ذریعے امن کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ پاک افغان سرحدی انتظام پر بھی گفتگو کی گئی۔