اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم اورنگزیب خاتون ہونے کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں

اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے حکومت پر تنقید پر ردِ عمل دیتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ عمران خان کروڑوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں، منتخب وزیراعظم کے لیے نازیبا الفاظ قابل مذمت ہیں۔ نواز شریف حسن کارکردگی پر جیل نہیں گئے، ان پر اربوں روپے کی کرپشن کے کیسسز ہیں، لاڈلے شریف کے لیے جیل کے قوانین کو نہیں بدلا جاسکتا، نواز شریف کو ڈبونے کے لیے رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب اور خواجہ اصف ہی کافی ہیں مریم اورنگزیب خاتون ہونے کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں۔شوکت یوسف زئی نے کہا کہ مہنگائی کا بہانہ بنا کراپوزیشن احتساب چھپانا چاہتی ہے،عوام چوروں کو دوبارہ واپسی کا موقع نہیں دیں گے، اپوزیشن کی تحریکوں سے احتساب نہیں رکے گا۔