اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,094FansLike
9,994FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری براہ راست عمران خان نے کروائی ہے

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر ن لیگ کی نائب صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے این ایف کا رانا ثناء اللہ سے کیا لینا دینا؟ رانا ثناء اللہ کو جرات مندانہ مؤقف کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ رانا ثناء کی گرفتاری میں براہ راست وزیراعظم کا ہاتھ ہے اور اس سے زیادہ بے ہودہ صورتحال نہیں ہوسکتی، جعلی اعظم چھوٹا ذہن رکھنے والی شخصیت ہے۔