اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹرسے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔ عمران خان سے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر ڈیوڈ لپٹن نے ملاقات کی، آئی ایم ایف کے مطابق اصلاحاتی پروگرام کی بدولت معیشت مستحکم اور ادارے مضبوط ہونگے، پروگرام مستحکم معاشی ترقی کے لئے مدد گار ثابت ہوگا، عالمی مالیاتی ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا محصولات میں اضافے کے لئے کام کیا جائے۔