اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

 پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کرلیا ، غزنوی میزائل290کلومیٹرتک مختلف نوعیت کے وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ، غزنوی میزائل290کلومیٹرتک مختلف نوعیت کےوارہیڈلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے اور زمین سے زمین تک ہدف کوکامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے۔