اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست ضمانت دائر

مریم نواز کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے گرفتار کیا ہے، نیب کو اب تک کی تحقیقات میں ایک بهی ثبوت نہیں ملا، بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکهنا غیر آئینی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ میری گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کا حکم دے، عدالت ضمانت کی درخواست منظور کرنے کا حکم جاری کرے۔