اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مولانا فضل الرحمن سےرابطے کیلئے وزیر اعظم نےذمہ داری نہیں دی

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے دھرنے اور آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر اعظم نے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی، ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا دھرنے اور آزادی مارچ کے حوالے سے مجھ سے منسوب خبریں بے بنیاد ہیں، اس حوالے سے پارٹی قیادت یا حکومت نے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، وہ کراچی میں مختلف پروگراموں میں مصروف تھے جبکہ مختلف ٹی وی چینلز پر یہ خبر چلتی رہی تاہم اب وہ اس خبر کی ویڈیو پیغام میں تردید کرتے ہیں۔