اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جنوبی وزیرستان:دہشت گردوں کی فائرنگ، 3 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں صوبیدار ندیم، سپاہی سلیم اور لانس نائیک مصور شہید ہوگئے، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔