اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

موٹروے زیادتی کیس: ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا

پولیس ذرائع کے مطابق موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں عابد علی کا پروفائل ڈی این اے میچ کرگیا۔ ملزم عابد علی فورٹ عباس کا رہائشی ہے۔ متاثرہ خاتون کے نمونے جرائم پیشہ افراد کے ڈیٹا بیس سے میچ ہوئے۔
کرمنل ڈیٹا بیس میں عابد علی کا ریکارڈ 2013 سے موجود ہے۔ زیادتی کا شکار خاتون سے حاصل کئے گئے نمونے عابد علی سے میچ ہوئے۔
عابد علی کی گرفتاری کے لئے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) چھاپے مار رہی ہے، تاہم ملزم تاحال قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔