اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شوگرا ور بلڈ پریشر کے مریض اومی کرونا سے کیسے بچ سکتے ہیں ۔۔۔ ؟

لاہور: شوگراور بلڈپریشر کے مریضوں کے لئے ماہرین صحت کے مطابق بروقت اور غذائیت سے بھرپور کھانا کھانے سے آپ کی قدرتی قوت مدافعت میں اضافہ یقینی ہوگا۔
ذیابیطس اور بلڈ پریشر جیسے امراض میں مبتلا افراد کو اومی کرون آسان ہدف بنا سکتا ہے ۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ شوگراور بلڈپریشر کے مریضوں کو ویکسئین کے ساتھ محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔