اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایف آئی اے نے حریم کی سرجری کا خواب توڑ دیا

لاہور ( آن لائن ) کانٹروورسی کوئین حریم شاہ کا ہونٹوں کی سرجری کا خواب ادھورا رہ گیا برطانیہ میں ہونٹوں کی نامکمل سرجری کے سبب ہونٹوں کی حالت ہی بگڑ گئی۔ کہتی ہیں ایف آئی اے مجھے جتنے بھی خط لکھے ہیں ۔رائیگاں ہی جائیں گے حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئرکی گئی جس میں انھوں نے بتایا کہ ’اُنہیں کافی عرصے ہونٹوں کی سرجری کا شوق تھا اور اس کے لیے وہ لندن کے ایک کلینک میں گئی ،انھوں نے کہا کہ وہ سٹریچر پر لیٹی تھی اور ان کے ہونٹوں کے ایک طرف ابھی فلر ڈالا ہی گیا تھا کہ انہیں ایک کال موصول ہوئی اور بتایا گیا کہ ایف آئی اے نے ان اکاونٹ منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے اور وہ فوراً سٹریچر سےاٹھ گئی۔ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے میڈیا کے ذریعے ہی پتہ چلا کہ ایف آئی کی جانب سے انہیں خط لکھے جا رہے ہیں اور میرا اس حوالے سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ٹک ٹاکر نے ایف آئی اے کے خط پر مزید کہا کہ ایف آئی مجھے شوق سے خط لکھے 1 نہیں 4 لکھے آیف آئی کی محنت رائیگاں نہیں جانی چاہیےچند روزقبل حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیق کے لئیے ٹک ٹاکر کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کو خط لکھا تھا۔