اسرائیلی فوج کی فلسطین میں ریاستی دہشت گردی 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدص(آن لائن) اسرائیلی فوج کی ایک بار پھر فلسطینی علاقوں میں دہشت گردی ۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کار پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے ۔واقعے کو جواز بناتے ہوئے اسرائیلی فوج کی جانب سے علاقے میں موجود فلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی لی گئی اور گرفتاریاں بھی کی گئی ۔