اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بلا ول بھٹو نے مجھے عورت سے مرد بنا دیا،شیری مزاری

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن شیری مزاری کا انوکھا احتجاج، بلاول بھٹو کی جانب سےاظہار رائے کے دوران شیری مزاری بھی یہاں بیٹھا ہوا پکارا گیا تو شیری مزاری نے اس پر اعتراض اٹھایا اور کہا کہ بلاول بھٹو اس پر وضاحت دیں کہ انہوں نے مجھے عورت سے مرد بنا دیا ہے۔ شیری مزاری کے اعتراض پر اپوزیش اور حکومتی بینچوں پر براجمان ارکان قہقہے لگا کر ہنستے رہے۔