اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈالر کی انچی اوڑان ، وزیر اعظم نے ذمہ داروں کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔وزارت خزانہ ،ایف بی آر اور وزارت تجارت کے حکام اجلاس میں شریک ہوں گے جو کہ وزیراعظم کو اقدامات کے متعلق بریفنگ دیں گے ۔وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کو روکنے سے متعلق امور پر مشاورت اور اہم فیصلے کیےجائیں گے۔وزیراعظم کو غیر ضروری اشیاء کی برآمد پر پابندی سے متعلق فیصلے سےبھی آگاہ کیا جائے گا۔