مرد پولیس اہلکاروالدہ کو مارتے ہوئے ساتھ کر گئے،ایمان مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ مرد پولیس اہلکار ان کی ماں کو گھر سے مارتے ہوئے لے کر گئے ۔ پولیس والوں نے صرف اتنا بتایا کہ وہ اینٹی کرپشن والے ہیں ۔