اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان تحریک انصاف کی راہنما شیریں مزاری گھر کے باہر سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر شیریں مزاری کو اسلام آباد سے ان کی رہائش گاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئیٹر پیغام میں شیریں مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اسلام آباد میں گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔