اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈرون کے ذریعے پاکستان سے بھارت میں ہیروئن اسمگل کرنے والا گروہ گرفتار

پاکستان نے ڈرون کے ذریعے لاہور سے بھارت میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈرون پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ۔ پنجاب پولیس نے کارروائی عمل میں لائی ۔

پولیس کے مطابق اسمگللنگ کے الزام میں 4 ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا۔