اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملک میں کرونا کے باعث ایک دن میں 7 اموات،158 کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں کرونا کے مثبت کیسز میں ہر گزرت دن کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آ ریا ہے۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 22 ہزار 568 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 732 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے باعث7 مریض انتقال کر گئے جبکہ یومیہ شرح 3اعشاریہ 24 فیصد رہی ۔

کرونا کے مرض میں مبتلا 158 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔