اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان کہیں تو سوچوں گا نہیں ،2 منٹ میں اسمبلی توڑ دوں گا، پرویز الٰہی

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمپین میں عمران خان نےکمال کی حکمت عملی اپنائی ۔

نجی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس کا سارا کریڈیٹ ان کے بیٹے مونس الٰہی کو جاتا ہے جس نے مجھے پکڑے رکھا اور کہیں جانے نہیں دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں مشورہ ضرور دوں گا لیکشن فیصلہ وہی ہو گا جو عمران خان کہیں گے، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہیں گے تو سوچوں گا نہیں اس وقت اسمبلیاں توڑ دوں گا۔