اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آرمی چیف کا آئی ایم ایف سے قرض کی جلد فراہمی کے لیے امریکا سے رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکاسے پاکستان کے لیےقرض کی قسط جلد فراہم کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کے لیے کہا ہے۔

اس حوالےسے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکی نائب وزیر خارجہ وینٹی شرمین سےٹیلی فونک گفتگو ہوئی ۔

ان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس اور محکمہ خزانہ آئی ایم ایف پر پاکستان کے لیے تقریباً1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی فوری فراہمی کے لیےدباؤ دالنے پر غور کرے ۔

یار دہے کہ آئی ایم ایف سے 13 جولائی کو پاکستان کو1 ارب 20 کرور ڈالر کی فراہمی کا معائد ہ طے پایا تھا۔