اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چینی خلائی راکٹ کا 25 ٹن وزنی ملبہ سمندر میں آ گرا

چین کی جانب سے 24 جولائی کولانچ کیا گیالانگ مارچ 5B راکٹ خلائی اسٹیشن کو لیبارٹی کا سامان پہنچانے کے بعد سمندر میں آگرا۔

راکٹ 30 جولائی کوبے قابو انداز میں زمین کے مدار میں داخل ہواجس کا وزن 25 ٹن کے قریب تھا۔ ” یو ایس اسپیس کمانڈ نےٹویٹر پیغام میں بتایا کہ چینی بے قابو راکٹ کاملبہ بحریہ ہند میں گراہے۔

چینی خلائی حکام کا کہنا ہے کہ راکٹ کا بیشتر حصہ زمین کے مدار میں داخلے سے قبل ہی ہوا میں ختم ہوا چکا تھا جبکہ راکٹ کا باقی ملبہ فلپائن کے قریب کھلے سمندر میں گرا ہے۔

یاد رہے کہ چینی خلائی راکٹ کے ملبے کے متعلق انکشافات کیے گئے تھے کہ راکٹ واپسی پر آبادی میں گر سکتا ہے جبکہ چینی حکام مسلسل ان دعوں کو مسترد کر ر رہے تھے۔