اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پنجاب کی 21 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

پنجاب کی 21 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی ۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہو گی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان صوبائی وزراء سے حلف لیں گے۔

کابینہ میں 4 معاون خصوصی اور3 مشیر بھی مقرر کیے گئے ہیں ۔سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی وزیر اعلیٰ کے مشیر بن گئے ہیں ۔

گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کے گورنرنے ہمارےوزاراء کا حلف نہیں لیا تھاتو یہ ان کاظرف تھا۔

انہوں نے کہاکہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور جمہوری روایات کا برقرر رکھیں گے۔