اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کورونا کے مثبت کیسز میں کمی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک متاثرہ شخص جاں بحق

ملک میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد ہو گئی ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 226 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 15 ہزار 79ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کیسز کی شرح 1اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے زیرعلاج مریضوں میں سے 110 کی حالت تشویش ناک ہے۔