اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان اس وقت سیاسی پستی کی جانب گامزن ہیں ۔ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی سیاسی پستی کے عروج پر ہے۔فتنہ خان پاکستان کی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے، ایسے فتنے کو قوم مسترد کر چکی ہے، عمران خان پشاور کے بعد چشتیاں میں بھی رسوا ہوئے۔عمران خان کی چشتیاں جلسے میں کی گئی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران نیازی صبح ایک بیان دیتے ہیں اور شام کو اس کی تردید کر دیتے ہیں، رات کو گالی دیتے ہیں تو صبح اس پر معافی مانگتے ہیں۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ نیا پلان بن رہا ہے،
یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی عمران خان کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ عمران نیازی فوج میں تقرری کے طریقہ کار کو متنازع بنا رہے ہیں۔