اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

غنڈے جمع کر کےایم کیو ایم بنادی گئی، فواد چوہدری

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے ایم کیو ایم پر تنقیدی ٹوئٹ کی ہے۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں کا شہر تھا، پھراسٹیبلشمنٹ کو خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہیے، سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیوایم بنا دی گئی۔

فواد چوہدری نے مزید لکھا ہے کہ عشروں آگ اور خون کا کھیل کھیلا گیا، مشکل سےجان چھوٹی، اب پھر خیال آ رہا ہے تحریک انصاف کو روکنا ہے۔

ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ پھرخیال آ رہا ہے بارود کا ڈھیر اکٹھا کر کے شہر میں چراغاں کی کوشش کی جائے۔