اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف آج سے مہنگائی کیخلاف تحریک کا آغاز کرے گی

پاکستان تحریک انصاف آج سے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرے گی۔

خبرو ں کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 3 ہفتوں بعد تحریک میں شامل ہوں گے۔

اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت نہیں جاتی پی ٹی آئی سڑکوں پر احتجاج کرے گی۔ترجمان کے مطابق عام انتخابات کرانے سے متعلق وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا۔