اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,656FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

معاشی تباہی کے باوجود بھی عوام کا رد عمل نہ آنا حیران کن ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے سنیئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ معاشی تباہی کے باوجودعوام کا رد عمل نہ آناحیران کن ہے۔اگر عوامی رد عمل کسی بھی لیڈر کے بغیر آیا تو اسے روکے گا کون ۔

سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 31 فیصد اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوا م نے حیران کن صبر کا مظاہرہ کیا ہے ،لیکن اگر یہ رد عمل کسی بھی لیڈر کے بغیر آیا تو اسے کون روکے گا۔