اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نور بخاری نے کنگنا رناؤت کو بدکردار عورت قرار دے دیا

بالی وڈ اداکارہ کنگنا نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کو بھارت مخالف بیانیے سے جوڑنے کی کوشش کی ، جس پر لالی وڈ ایکٹر نور بخاری نے کنگنا کو بد کردار عورت قرار دے دیا۔

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناؤت نے اپنے ٹیوٹر اکاونٹ کو دوبارہ جوائن کیا کیا۔ اس کے بعد سے ہی کنگنا نے ٹیوٹر پر اپنے خیالات کا اظہار شروع کردیا ۔۔۔ کنگنا نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہوئی تو فلم کی تعریف کے ساتھ ساتھ اسے بھارت مخالف بیانیے سے جوڑنے کی کوشش کی ۔ ایک ٹیوٹ میں لکھا کہ فلم کو انڈین پٹھان ہونا چاہیے تھا بجائے اس کے کہ اس کا نام پٹھان ہو ۔

کنگنا کے متنازعہ بیانات پر پاکستانی اداکار نور بخاری نے بھی اپنی رائے کا کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں کنگنا کی اداکاری بہت پسند ہے ۔ مگر انہیں اس بات سے نفرت ہے کہ وہ پاکستان کو کس نفرت سے دیکھتی ہیں۔ اس سے کنگنا کا چھوٹاپن ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کتنی بد اخلاق عورت ہیں۔