اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,656FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی ۔

اس سے قبل شیخ رشید کو میڈیکل کے لیے پولی کلینک اسپتال لایا گیا جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے ان پر ظلم کیا گیا ہے جبکہ گرفتاری کے وقت ان کے ملازمین پر تشدد بھی کیا گیا۔