وزیر اعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دورہ پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف کل 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گےاور زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔

ترکیہ زلزلہ:5 دن بعد 9 سالہ بچے کو ملبے تلے سے بحفاظت نکال لیاگیا،بچے کی فرمائش سن کرریسکیو ٹیم آبدیدہ

وزیر اعظم ترک صدر سے پاکستانی عوام کی طرف سے سانحہ پر افسوس کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم ترکیہ میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ریسکیو 1122 کی ٹیم سے بھی ملاقات کریں گے۔