اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری 9 مارچ تک منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری 9 مارچ تک منظور کر لی جب کہ انہیں ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی۔

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کا الزام :عمران خان، مراد سعید ،علی نواز اعوان پر مقدمے کا امکان

اس سے پہلے اسلا م آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان کی گاڑی کو مرکزی گیٹ پر روک دیا گیا۔خار دار تاریں لگا کر اسلام اباد ہائیکورٹ کے اطراف کی سڑکوں کو بند کیا گیا ہے۔