اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کا الزام :عمران خان، مراد سعید ،علی نواز اعوان پر مقدمے کا امکان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس تھوڑ پھوڑ کا الزام، تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کےا حکامات جاری۔

وفاقی پولیس کے ذرائع کے مطابق عمران خان ،مراد سعید ،علی نواز اعوان، عمران خان کے سیکورٹی انچارج احمد نیازی سمیت 32 لوگوں کو نامزد کیا جائیگا۔

توشہ خانہ کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں آمد کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکن ہجوم کی صورت میں عمارت میں داخل ہوئے تھے۔