اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بجلی کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی : فی کلو قیمت میں 12 روپے کا اضافہ

اوگرانے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 136 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 525 روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا معاملہ: 25 افراد کے خلاف مقدمہ درج

اوگرا نے اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 266 روپےسے بڑھ کر 278 روپے ہو گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت 3278 روپے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 12611 روپے ہوگی۔