اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا معاملہ: 25 افراد کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس کے مطابق مقدمات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیے گئے ہیں ۔سیاسی جماعت کے ورکرز سے کلاشنکوف او اسلحہبرآمد ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہجوڈیشل کمپلیکس اور ہائی کورٹ پر حملے کی کوشش کی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری 9 مارچ تک منظور

وفاقی پولیس کےمطابق سیاسی جماعت کے رہنما ہجوم کی قیادت کررہے تھے، ہجوم کو نقصان کے لیے اکسایا اور توڑ پھوڑ پر آمادہ کیاگیا، جوڈیشل کمپلیکس میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، پولیس نے حکمت عملی سے ہائی کورٹ میں ایسے کسی ممکنہ اقدام کو روکا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 25 افراد گرفتار کر لیے ہیں اور دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، مزید گرفتاریوں کے لیے مختلف صوبوں میں پولیس ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔